محمد صفدر پر بغاوت مقدمہ کا ٹرائل شروع ہونے کیخلاف اپیل پر ریکارڈ طلب

محمد صفدر پر بغاوت مقدمہ کا ٹرائل شروع ہونے کیخلاف اپیل پر ریکارڈ طلب

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے کیپٹن (ر) محمدصفدر پر بغاوت کے مقدمے کا ٹرائل شروع ہونے کیخلاف دائراپیل پر جوڈیشل مجسٹریٹ اور متعلقہ تھانے سے ریکارڈ طلب کرلیا ایڈیشنل سیشن جج ملک مشتاق نے کیس کی سماعت کی، کیپٹن (ر) محمدصفدر کے وکلاء کا موقف ہے کہ بغاوت کا مقدمہ صرف ریاست ہی شروع کر سکتی ہے جبکہ کیپٹن (ر) محمدصفدر کیخلاف ڈی سی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے  سیشن عدالت میں پیشی کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر)محمدصفدر نے کہا کہ   میرے خلاف درج بغاوت کا مقدمہ سوائے سیاسی انتقام کے اور کچھ نہیں۔

محمد صفدر

مزید :

علاقائی -