غیر قانونی بھرتیاں، فاضل جج کی  مصروفیت کے باعث سماعت ملتوی

  غیر قانونی بھرتیاں، فاضل جج کی  مصروفیت کے باعث سماعت ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیاں کرنے کے کیس میں ملوث سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت فاضل عدالت کے جج کے ہائیکورٹ میں مصروفیات کے باعث ملتوی کردی نیب گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے مزید24 مارچ تک ملتوی کردی۔

غیر قانونی بھرتیاں 

مزید :

علاقائی -