نوجوان نے خودکشی کرلی
لاہور(کر ائم رپو رٹر) شادباغ کے علاقے وسن پورہ میں مانسہرہ کے رہائشی 26سالہ عاقب جاوید نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کو اطلاع کر دی۔
خودکشی