کھوکھر پیلس گرانے سے متعلق  دائر اپیلوں پر فیصلہ کیلئے جج مقرر 

کھوکھر پیلس گرانے سے متعلق  دائر اپیلوں پر فیصلہ کیلئے جج مقرر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)کھوکھر پیلس گرانے سے متعلق دائر اپیلوں پر فیصلہ کرنے کیلئے ایڈیشنل سیشن جج حیدر علی کو مقرر کردیا گیا فاضل جج اس سے متعلق تمام عدالتوں میں زیر سماعت اپیلوں پر فیصلہ کریں گے  واضح رہے کہ کھوکھر پیلس گرانے سے متعلق متعدد فریقین نے اپیلیں دائر کررکھی ہیں  24 فروری کو تمام درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
کھوکھر پیلس

مزید :

علاقائی -