ہاشم آملہ پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے پر خوش

ہاشم آملہ پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے پر خوش

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)جنوبی افریقہ کے لیجنڈ بیٹسمین ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ بطور بیٹنگ کوچ پشاور زلمی اپنی زمہ داریاں دوبارہ سنبھالنے پر خوشی ہے، زلمی پی ایس ایل سیزن چھ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پرامیدہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کپتان وہاب ریاض، شعیب ملک، کامران اکمل اور روی بوپارہ جیسے تجربہ کار کھلاڑی زلمی ٹیم میں شامل ہیں جن کے تجربے سے ٹیم کو فائدہ ہو گاتمام کھلاڑی جیت کے لئے پرعزم ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -