دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کارکردگی متاثرکن،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کارکردگی متاثرکن،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

  

 اسلام آباد  (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کے طیارے کو بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ سری لنکا کے لیے بھارت نے وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی طیارے کو بھارتی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان  آج  صبح سری لنکا کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اس سے قبل اجازت نہ ملنے پر کمرشل فلائٹ سے جانے کا پروگرام بنایا تھا۔ تاہم اب اجازت ملنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  خصوصی طیارے سے سری لنکا کے 2 روزے دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم 

 نیویارک (آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان کا امن کی جانب ارتقائی سفر شاندار ہے۔ دہشتگردی کیخلاف اس کی کارکردگی متاثر کْن ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا میں بہت سے ممالک کے بارڈرز ابھی بند ہیں لیکن پاکستان کی کھلی سرحدیں اور عوام کے کھلے دل خلوص کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ تمام مذاہب ہمیں امن کیلئے متحد کرتے ہیں۔ کرتار پور کوریڈور پاکستان کی طرف سے مذہبی ہم آہنگی کا پیغام ہے۔ دوسری جانب امریکی سینیٹر لنڈسے اولن گراہم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میں پاکستان آرمی اور اس خطے کے لوگوں سے بے حد متاثر ہوں۔ پاکستان آرمی اس خطے کے حالات کو بہتر بنانے کیلئے ہر دم کوشاں ہے۔امریکی سینیٹر شیل ڈن نے بھی دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ میں ایک پرامن جنوبی وزیرستان جا سکوں گا۔جنرل سر نکولس کارٹر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرستان کو دہشت گردی سے کلیئر اور ہولڈ کرنا پاکستان آرمی کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔  

انتونیو گوتریس 

مزید :

صفحہ اول -