ٹیکنالوجی کا استعمال،پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی 

   ٹیکنالوجی کا استعمال،پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) انتخابات کیلئے بھی ٹیکنالوجی کا استعمال،پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ووٹنگ مشین سے متعلق بریفنگ دی اور کہاکہ مشین نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانک نے تیار کی ہے، مشین کے دو حصے ہیں ایک حصے پر انتخابی نشانات ہیں، دوسرا حصہ پریزائڈنگ افسر کے پاس ہوگا۔

مزید :

صفحہ اول -