پشاور، وزیراعظم سے ملاقات میں 20 ارکان اسمبلی غیرحاضر

   پشاور، وزیراعظم سے ملاقات میں 20 ارکان اسمبلی غیرحاضر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پشاور(آن لائن) وزیراعظم سے ملاقات میں 14 ارکان قومی اسمبلی اور 6 ارکان صوبائی اسمبلی غیرحاضر رہے۔ذرائع نے بتایا کہ غیرحاضرارکان مختلف وجوہات اورمصروفیات کے باعث شریک نہ ہوسکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت پشاور میں سینیٹ الیکشن سے متعلق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاون خصوصی، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔اجلاس میں ارکان اسمبلی نے کہا کہ وزیراعظم کے نظریے کے مطابق ووٹ دیں گے۔
اندرونی کہانی 

مزید :

صفحہ اول -