سینیٹ الیکشن،ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کی اپیل مسترد،نااہل قرار

     سینیٹ الیکشن،ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کی اپیل مسترد،نااہل قرار

  

کراچی(سٹاف رپورٹر)  الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو سینیٹ انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار دیدیا۔ الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رف صدیقی کی اپیل مسترد کر دی۔ رؤف صدیقی کے وکیل الیکشن ٹریبونل کو مطمئن نہ کر سکے جس کے باعث الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔

 رؤف صدیقی

مزید :

صفحہ اول -