کل بھی تحریک انصاف کیساتھ تھا آج بھی ہوں، جہانگیرترین

کل بھی تحریک انصاف کیساتھ تھا آج بھی ہوں، جہانگیرترین

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھا اورآج بھی تحریک انصاف کیساتھ ہوں۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے اپنے بیان میں کہا کہ یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، تحریک انصاف کیلئے میں نے ہمیشہ دل وجان سے محنت کی ہے۔ 

جہانگیرترین

مزید :

صفحہ اول -