سلیکٹڈ وزیراعظم اب عزت سے مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں،بلاول

    سلیکٹڈ وزیراعظم اب عزت سے مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں،بلاول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی(سٹاف رپورٹر)  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تھرپارکر کے باشعور عوام نے ضمنی انتخابات میں نااہل حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا،، سینیٹ الیکشن میں بھی جیت عوام کی ہی ہوگی۔ سلیکٹڈ وزیراعظم اب عزت سے مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے این اے 221 سے پی پی پی امیدوار کی غیر حتمی نتائج میں کامیابی پر پیغام میں کہا کہ تاش کے پتوں سے بنے محل جیسی سلیکٹڈ حکومت کیلئے حالیہ ضمنی انتخابات پہلا امتحان تھے، ضمنی انتخابات میں عمران خان چاروں صوبوں میں فیل ہوا، آئندہ بھی شکست اس کا مقدر ہے، پاکستان کی تمام جمہوری قوتیں ایک پیج پر ہیں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی

مزید :

صفحہ اول -