تورڈھیر،قتل کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت

  تورڈھیر،قتل کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت

  

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی) ایڈ یشنل سیشن جج 1 چھو ٹا لاہورعطا ء اللہ جا ن کی عدالت نے قتل کے ملزم کو جرم ثا بت ہو نے پر پھا نسی کی سزا سنا دی اس سلسلے میں ملزم نا صر خا ن سکنہ یا ر حسین نے2009 میں مقتول شیر افسر خا ن کو مستو را ت کے تنا زعہ پر قتل کیا تھا جسکے بعد ملزم رو پوش تھا جو بعد میں 2019 میں گر فتار ہوا اور یہ مقد مہ ایڈ یشنل سیشن جج1 چھو ٹا لاہور عطا ء اللہ جا ن کی عدالت میں چل رہا تھا کہ عدا لت میں سما عت مکمل ہو نے کے بعد جر م ثا بت ہو نے پر عدالت نے ملزم نا صر خا ن کو سزا ئے موت اور10 لا کھ رو پے جر ما نے کی سزا سنا دی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -