مردان،نہروں کی کھدائی پر دفعہ 144 کا نفاذ

مردان،نہروں کی کھدائی پر دفعہ 144 کا نفاذ

  

مردان(بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف نے ضلع بھرمیں سرکاری  اراضی،ندی، نالوں اور نہروں کی کھدائی پر دفعہ 144 نافذکے تحت ایک ماہ کے لئے پاپندی عائد کردی سرکاری اعلامیہ کے مطابق یہ اقدام سرکاری اراضیات،تنصیبات اورپلوں کو محفوظ بنانے کے لئے اٹھایاگیاہے اور یہ یہ پابندی ان نجی ملکیتی زمینوں پر بھی لاگو ہو گی جوکہ سرکاری  املاک  و  پلوں  کے قریب ہو۔ خلاف ورزی  کرنے والوں کے خلاف تعزیرات  پاکستان دفعہ  188  پی پی سی کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -