محمداکرام انتقال کرگئے 

 محمداکرام انتقال کرگئے 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پشتوزبان کے معروف شاعروادیب پروفیسراقبال شاکرکے بھائی محمداکرام بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوبٹ خیلہ گیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ اصغرخان کے بھی بھائی جبکہ جمعیت علماء اسلام کے مقامی راہنماعمران ہلالی کے ماموں تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -