زورزمین کی والدہ انتقال کرگئیں 

 زورزمین کی والدہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ یونین کونسل لوئربٹ خیلہ گاؤں اختر غونڈی زورزمین کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ شاہ زمین خان نیک زمین خان کی بھی والدہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔