محمد عارف کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

محمد عارف کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  

مردان(بیورورپورٹ) محمد عارف کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں مرحومہ کو نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا وہ  محکمہ سوئی گیس آفس کے انجینئرز محمد زبیراور محمد انعام کی بھابی تھیں رسم قل آج منگل کے روز شیخ ملتون ٹاون سیکٹر S گلی نمبر 13 میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -