پیر عرب علی شاہ باچہ کی رسم قل آج ہوگی
مردان (بیورورپورٹ)پیر عرب علی شاہ باچا گمبت کی خوشدامن جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کر گئی تھیں کی رسم قل آج منگل کے روز گمبت کلے مردان میں ادا کی جائے گی مرحومہ عرفان اللہ کی والدہ تھیں۔

You are subscribed Successfully