حاجی شاکر اللہ آف شیرو لختے کلے وفات پاگئے
کاٹلنگ(نمائندہ پاکستان) حاجی شاکر اللہ آف شیرو لختے کلے وفات پاگئے۔ انہیں گزشتہ روزابائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ مرحوم دوبئی میں معروف بزنس مین سجاد خان مہمند کے چچا، محمد ابراہیم کے والد اور جاوید سلطان، سمیع اللہ کے ماموں تھے۔ مرحوم کی رسم قل آج بروز منگل پاکستان ہاؤس شیرو لختے کلے کاٹلنگ میں ادا کی جائے گی۔