مراد خان آف بلندخیل  انتقال کرگئے

مراد خان آف بلندخیل  انتقال کرگئے

  

مردان(بیورورپورٹ) مراد خان آف بلند خیل انتقال کرگئے مرحوم کا نماز جنازہ کل شام ادا کرنے کے بعدانہیں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ وہ سبز علی،ممتازعلی اور ریاض کے بھائی جبکہ محمدعمران کے والدماجد تھے۔رسم قُل کل بدھ کے روز بلندخیل ہوتی میں اداکی جائیگی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -