سینیٹر سراج الحق کی صاحبزادہ یعقوب کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

سینیٹر سراج الحق کی صاحبزادہ یعقوب کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

  

 تیمرگرہ (بیورورپورٹ) امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق کا جما عت اسلامی کے سابق ممبر قومی اسمبلی صاحب زادہ محمد یعقوب خان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی سنیٹر سراج الحق نے گزشتہ روز ریحان پور کا دورہ کرکے سابق ممبر قومی اسمبلی صاحب زادہ محمد یعقوب سے ان کی اہلیہ کے وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی خداوند کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسما ندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -