بھارتی فضائی حدود استعمال کرنیکی اجازت وزیراعظم آج سری لنکا روانہ ہو ں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  اسلام آباد  (آن لائن  ) وزیراعظم عمران خان کے طیارے کو بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ سری لنکا کے لیے بھارت نے وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی طیارے کو بھارتی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان  آج  صبح سری لنکا کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اس سے قبل اجازت نہ ملنے پر کمرشل فلائٹ سے جانے کا پروگرام بنایا تھا۔ تاہم اب اجازت ملنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  خصوصی طیارے سے سری لنکا کے 2 روزے دورے پر روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم 
بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت،وزیراعظم آج سری لنکا روانہ ہوں گے 
 اسلام آباد  (آن لائن  ) وزیراعظم عمران خان کے طیارے کو بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ سری لنکا کے لیے بھارت نے وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی طیارے کو بھارتی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان  آج  صبح سری لنکا کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اس سے قبل اجازت نہ ملنے پر کمرشل فلائٹ سے جانے کا پروگرام بنایا تھا۔ تاہم اب اجازت ملنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  خصوصی طیارے سے سری لنکا کے 2 روزے دورے پر روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم 

مزید :

صفحہ اول -