مہنگائی مارچ: سراج الحق کی 26 فروری  کو بہاولپور آمد متوقع‘ تیاریاں شروع

    مہنگائی مارچ: سراج الحق کی 26 فروری  کو بہاولپور آمد متوقع‘ تیاریاں شروع

  

 بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان و سنیٹر سراج الحق(بقیہ نمبر29صفحہ 6پر)

 ایک روزہ دورے پر 26 فروری کو بہاولپور پہنچیں گے،سراج الحق  جماعت اسلامی بہاولپور کی جانب سے نکلنے والے مہنگائی مارچ کی قیادت کرینگے یہ مہنگائی پارچ دریا ستلج پل سے شروع ہوکر فرید گیٹ پر اختتام پذیر ہو گا جہاں سراج الحق و دیگر قائدین خطاب کر ینگے۔ 

آمد متوقع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -