وزیر ٹرانسپورٹ نے سپیڈوبس ملازمین کے احتجاج کا نوٹس لے لیا

وزیر ٹرانسپورٹ نے سپیڈوبس ملازمین کے احتجاج کا نوٹس لے لیا

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے سپیڈو بس سروس کے  ملازمین کی جانب سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی بنا پر احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ اس مسئلہ کوفوری طور پر حل کیا جائے اوراحتجاجی ملازمین کے جائز مطالبات ترجیحی بنیادوں پر حل کر کے فوری رپورٹ پیش کی جائے۔اس حوالے سے ان کے احکامات پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -