اسلام آباد واقعہ‘ ضابطہ دیوانی  میں ترمیم‘ آج وکلاء کی ہڑتال

    اسلام آباد واقعہ‘ ضابطہ دیوانی  میں ترمیم‘ آج وکلاء کی ہڑتال

  

 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر) پنجاب بار کو نسل کے فیصلہ کے مطا بق اسلام آباد (بقیہ نمبر41صفحہ 6پر)

میں ہو نے والے وا قعہ پر اظہار یکجہتی کے لئے ہائیکورٹ ملتان بار نے بھی ارجنٹ مقدمات کی سماعت کے بعد ہڑتال کی کال دے دی ہے وکلا ء ار جنٹ مقد مات کی سما عت کے بعد  مقد مات کی پیر وی کے لئے عدا لتو ں میں پیش نہیں ہوں گے دریں اثنا ء  ڈسٹرکٹ بار ملتان ضابطہ دیوانی میں ترمیم کے خلاف آج مکمل ہڑتال کرے گی وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے، وکلا ضابطہ دیوانی کے ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں۔ ہا ئیکورٹ اور  ڈسٹرکٹ بار   کے جنرل سیکرٹری نے  ہڑتال کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -