عمر اکبر پاک پروفیشنلز سعودی عرب کے نئے صدر منتخب

عمر اکبر پاک پروفیشنلز سعودی عرب کے نئے صدر منتخب

  

لاہور(پ ر) پاک پروفیشنلز سعودی عرب کے لئے عمر اکبرعلوی نئے صدر منتخب کرلئے گئے۔ وہ پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہیں اور کئی سال سے سعودی عرب میں کام کررہے ہیں۔فورم کے سرپرست عبدالمالک مجاہد اور فورم کے سابقہ صدور حافظ محمد عمران اور انجینئرعمران ظہیر کا نومنتخب صدر کے لئے نیک خواہشات کااظہار۔واضح رہے کہ ڈاکٹرز،انجینئرز، پروفیسر زاورد یگر شعبہ  ہائے  زندگی  سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں نوجوان پاک پروفیشنلز  فورم کے ممبر ہیں 

  

  یہ سب نوجوان اعلی تعلیم یافتہ،سچے مسلمان،پکے پاکستانی اور وطن کی خدمت ومحبت کے جذبے سے سرشارہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -