گورنر سے ڈاکٹر افضل‘ چودھری احسان الحق کی ملاقات‘ اہم امور پر تبادلہ خیال

گورنر سے ڈاکٹر افضل‘ چودھری احسان الحق کی ملاقات‘ اہم امور پر تبادلہ خیال

  

خانقاہ شریف (سٹی رپورٹر‘ نمائندہ پاکستان) گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ان کے آفس میں چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب(بقیہ نمبر21صفحہ 6پر)

 و ایم پی اے ڈاکٹر محمد افضل اورایم پی اے چوہدری احسان الحق نے ملاقات کی اور علاقے کے مسائل کے بارے میں آگاہ کیا اور گورنر پنجاب چوہدری سرور نے علاقے کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت اور اتحادی دن رات ایک کرکے عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے اور کہا کہ اپوزیشن ایک شازشی ٹولہ بن سکا ہے جواپنی باریاں لیتے رہے عوام کے لیے کچھ نہیں کیا پچھلی حکومتوں کی ناقص پالیسوں کی وجہ سے ملک معاشی طور بحران کا سامنا کرنا پڑا اب پاکستان کی معاشی ٹیم کی بدولت معاشیت بہتر ہورہی ہے اپوزیشن اپنی کرپشن بچانے کی خاطر سب اکھٹے ہوئے ہیں وزیراعظم عمران خان ان کرپٹ ٹولوں کو کھبی این آراونہیں دیے گا اپوزیشن سینٹ الیکشن میں اپنی شکست دیکھ اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئی ہے سینٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدوں فروخت کرنے والے اپنے ناکام حربے کررہے ہیں جو کبھی پورا نہیں ہوگا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنے اتحادیوں کی مدد سے ان کو شکست سے دوچار کریں گے۔

تبادلہ خیال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -