جامعہ اشرفیہ کے علماء کا صحافی ہمایوں سلیم کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت

جامعہ اشرفیہ کے علماء کا صحافی ہمایوں سلیم کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت

  

لاہور  (پ ر)ملک کے ممتاز صحافی ہمایوں سلیم کی والدہ کی وفات پر جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید، نائب مہتمم مولانا احمد حسن، حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید، مولانا زبیرحسن، حا فط خالدحسن،مولانا محمد اکرم کاشمیری، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان، مولانا فہیم الحسن تھانوی اورمولانا مجیب الرحمن انقلابی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ  انتہائی متقیہ پرہیزگار اور نیک سیرت خاتون تھیں،  مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی نے جامعہ اشرفیہ لاہورمیں ہمایوں سلیم کی والدہ کیلئے مغفرت، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -