کوارڈینٹر پی ایچ اے چوہدری محمد صدیق کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

کوارڈینٹر پی ایچ اے چوہدری محمد صدیق کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

  

ؒٓلاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کوارڈینٹر پی ایچ اے چوہدری محمد صدیق کی اہلیہ انتقال کر گئیں ان کی نمازہ جنازہ کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید چیئرمین عظمت چوہدری سمیت معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج ہو گی۔ رابطہ برائے تعزیت چوہدری محمد صدیق۔ 0321-4493939

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -