پیپلز پارٹی کے رہنما شیخ مقبول کی رسم چہلم،قائدین کی شرکت

پیپلز پارٹی کے رہنما شیخ مقبول کی رسم چہلم،قائدین کی شرکت

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے رہنما شیخ مقبول مرحوم کے رسم چہلم  پارٹی کے سینئر رہنماؤں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شر کت کی اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔رسم چہلم میں پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر نائب صدر چوہدری اسلم گِل پیپلزپارٹی پنجاب ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پنجاب عثمان سلیم ملک، عاطف چوہدری، ارسلان شیخ اوروقاص منشاء پرنس، پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چوہدری منظور احمد، پاکستان پیپلزپارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمان چن،عدنان سرور گورسی، حفیظ جٹ،، خلیل الرحمٰن،  سید شاہد شیرازی ودیگر رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -