نشتر کے ڈاکٹر علی رضا کو اے ایم ایس گریڈ 19 کا اضافی چارج تفویض

 نشتر کے ڈاکٹر علی رضا کو اے ایم ایس گریڈ 19 کا اضافی چارج تفویض

  

ملتان (وقا ئع نگار)   سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل (بقیہ نمبر59صفحہ 7پر)

ایجوکیشن پنجاب نے نشتر ہسپتال کے سینئر میڈیکل آفیسرگریڈ 18ڈاکٹر علی رضا کو ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اے ایم ایس گریڈ 19 کا اضافی چارج دیا ہے۔جسکے تحریری احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -