7سالہ بچی سے بد اخلاقی کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

7سالہ بچی سے بد اخلاقی کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)اوکاڑہ کے علاقہ مکوانہ میں 7سالہ بچی سے بداخلاقی کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی سمیرا کومل نے پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤنوٹس جمع کرا دیا۔جس میں کہا گیاکہ  کیا پولیس نے اس افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔کیا پولیس نے ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی۔ اب تک کی تفتیش سے متعلق ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -