طلبہ و طالبات کامطالعاتی دورہ

طلبہ و طالبات کامطالعاتی دورہ

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) گورنمنٹ شہاب الدین گرلز ہائی سکول‘ وحدت روڈ‘ اچھرہ‘ لاہور کی طالبات اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج‘ شاد باغ‘ لاہور‘ گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول‘ چوک یتیم خانہ‘ لاہورکا وزٹ کیا۔

 اور گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول‘ وحدت کالونی‘ لاہور کا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبا و طالبات کی مجموعی تعداد475تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -