ڈیرہ: ضلعی سطح پر شکایات سیل قائم کرنے  کا فیصلہ‘  اقلیتی برادری میں خوشی کی لہر

 ڈیرہ: ضلعی سطح پر شکایات سیل قائم کرنے  کا فیصلہ‘  اقلیتی برادری میں خوشی ...

  

 ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورو رپورٹ‘ سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب نے اقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے ضلعی (بقیہ نمبر11صفحہ 6پر)

سطح پر شکایت سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو فوکل پرسن مقرر کرتے ہوئے سسٹم نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر کے آفس میں شکایات سیل قائم کردیا ہے۔سیل اقلیتی برادری کے مسائل حل کرنے سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لے گا۔ نئے اقدامات سے اقلیتی برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

لہر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -