محکمہ صحت لودھراں: ملازمین کی من  مانیاں‘ کام کاغذی کارروائیوں تک محدود

محکمہ صحت لودھراں: ملازمین کی من  مانیاں‘ کام کاغذی کارروائیوں تک محدود

  

گوگڑاں (نمایندہ پاکستان) سی ای او ہیلتھ آفس لودھراں سمیت محکمہ(بقیہ نمبر12صفحہ 6پر)

 صحت کے ملازمین کی موجیں لگ گئیں‘ شوکاز نوٹس‘انکوائری مختلف معاملات میں مکمل طور پر اندھیر نگری چوپٹ راج قائم ہے‘ ڈرگ انسپکٹر اتائیوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں‘ نیوٹرشن کمپیوٹر آپریٹر سی ڈی سی ویکسی نیٹر سپروائزر ہیلتھ ورکرز سمیت دیگر شعبوں کے ملازمین اپنے فرائض سرانجام دینے کی بجائے لوٹ مار کرتے ہوئے مفت کی ماہانہ تنخواہیں وصول کرنے میں مصروف ہیں‘ تمام کام کاغذی کارروائی تک محدود ہوگئے‘ حکام نے محکمہ صحت کی حالت زار پر ایکشن لینے کی بجائے خاموشی اختیار کرلی ہے۔

محدود

مزید :

ملتان صفحہ آخر -