سنی تحریک کا مند ر کی تعمیر کیخلاف قلعہ کے داخلی راستے پر احتجاجی مظاہرہ  

   سنی تحریک کا مند ر کی تعمیر کیخلاف قلعہ کے داخلی راستے پر احتجاجی مظاہرہ  

  

ملتان (سٹی رپورٹر)سنی  تحریک ملتان کے زیراہتمام گودڑی چوک پردربارحضرت بہاؤالدین زکریاملتانی سے متصل بُت خانے کی تعمیرکے خلاف پُرامن علامتی احتجاجی  مظاہرہ(بقیہ نمبر15صفحہ 6پر)

 ہوا جس کی قیادت سنی  تحریک پنجاب کے صوبائی سینیئرنائب صدر مرزامحمدارشد القادری, نے کی اس موقع پر علامہ یونس قادری, علامہ پیرشفیق اللہ البدری,Jupعلامہ اسداللہ حیدررضوی, علامہ غلام یسین رضوی,علامہ سلیمان سعیدی،علامہ سعیداخترقادری,راناغلام مرتضٰی،ندیم انصاری,، ظفرپہلوان,سلطان قادری,حافظ ظفرحامدی,مفتی عامرفیاض رضوی,  حافظ صدیق,مشتاق عطاری,اسماعیل قریشی,قاری  اعجازعطاری, ملک صغیرنورانی,ملک عبدالجبارنورانی,حافظ شرافت,عبدالحمیدبدری, دانش ارشد قادری,محمدجنیدعطاری,ملک سلیمان,ملک رؤف,ذیشان قادری,عبدالصمد,آصف قریشی,عبدالاسلام,طیب,طلحٰہ بھائی,فاروق قادری,اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مقررین نے کہاہے کہ اسلامی ریاست اپنی توانائیاں بُت خانوں کی تعمیرپر صرف نہ کرے دربار حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی پرمسجدکی دیوارسیمتصل بُت خانے کی تعمیر مسلمانوں کوگوارہ نہیں جہاں ہندوؤں کہ آبادی ھے وہاں مندر ہوں یہاں توقریب قریب ایک بھی ہندونہیں بستا یہاں بُت خانے کی تعمیر کاکیامطلب ہے انہوں نے کہاہے کہ - بُت خانے کی تعمیرکے پروگرام کاماسٹر مائنڈ کون ھے  بتایاجاے  یہ پروگرام کسی  ملک کے امن وامان کے دشمن اورفسادبرپاکرنیوالے  کاہوسکتاھے کسی محبِ وطن کانہیں یہ ہندوؤں کی نئی آباد کاری  اورمسلمانوں کومشتعل کرنے  کی سوچی سمجھی سازش ھے

مظاہرہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -