سپرے پیتے ہی 3 بچوں کی حالت غیر

  سپرے پیتے ہی 3 بچوں کی حالت غیر

  

 رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) کھیلنے کے دوران ایک ہی گھر کے 3 بچوں نے مشروب کی بوتل میں موجود سپرے پی (بقیہ نمبر54صفحہ 7پر)

لیا۔تفصیل کے مطابق مدینہ کالونی کی 12 سالہ عالیہ 10 سالہ حامد اور 10 سالہ ریحان نے کھیلنے کے دوران مشروب کی بوتل میں موجود زہریلا سپرے پی لیا حالت غیر ہونے پرورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

حالت غیر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -