ن لیگ کے فسادی ٹولے نے پولنگ ڈے پر حالات خراب کئے 

  ن لیگ کے فسادی ٹولے نے پولنگ ڈے پر حالات خراب کئے 

  

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عثمان ڈار پی ٹی آئی نے مجموعی طور پر اپوزیشن کی 11جماعتوں کو شکست دے کر ڈسکہ کا الیکشن کا جیتا ہے ن لیگ کو ڈسکہ کی عوام نے ضمنی الیکشن میں بری طرح سے مسترد کردیا ہے افسوس کی بات ہے کہ مریم نواز منشیات فروشوں،قبضہ گروپوں کی سر پرستی کے بعد اب قاتلوں کی بھی سرپرستی کر رہی ہیں۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے فسادی اور بربادی ٹولے نے الیکشن ڈے پر حالات خراب کیے۔

عثمان ڈار 

مزید :

صفحہ اول -