حمزہ شہباز کا پروڈکشن آرڈر جاری
لاہور(این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا پروڈکشن آڈر جاری کر دیا۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج (منگل) دوپہر دو بجے منعقد ہوگا۔
حمزہ شہباز

You are subscribed Successfully