کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں ردوبدل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں ردوبدل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
 کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں ردوبدل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں ردوبدل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں ردوبدل پرنیپرامیں سماعت ہوئی،چیئرمین نیپرا نے کہا کہ گرمیوں میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائےگی،کے الیکٹرک حکام نے کہاکہ ہم گرمیوں کیلئے اقدامات کررہے ہیں، نیپراکوماہانہ تیاریوں کے حوالے سے اپڈیٹ دیتے رہیں گے،چیئرمین نیپرا نے کہاکہ کے الیکٹرک منصوبے میں 40 روزتاخیرہوسکتی ہے۔چیئرمین نیپرا نے کے الیکٹرک کوجلدمنصوبہ مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔