گورنرہاﺅس تک ریلی کا اعلان کردیاگیا

گورنرہاﺅس تک ریلی کا اعلان کردیاگیا
گورنرہاﺅس تک ریلی کا اعلان کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 14 مارچ کوقائد آبادسے گورنر ہاؤس تک ریلی نکالیں گے ،حق دوکراچی کو“ تحریک آگے بڑھائیں گے،منگل کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سینٹ کے نام پر انسانوں کی منڈیاں لگی ہوئی ہیں ، بڑے مسائل کو پارٹیوں نے پیچھے کر دیاہے ، کراچی کے مسائل حساس ہیں سب کو مل کر آواز اٹھانی چاہئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے14 مارچ کو قائد آباد سے گورنر ہاو¿س تک ریلی نکالنے کا اعلان کیاہے۔” حق دو کراچی کو“ تحریک آگے بڑھائیں گے۔