ہیلی کاپٹر شاٹ مجھے بھی سیکھائیں ،سارہ ٹیلر نے لاہور قلندر کے راشد خان سے فرمائش کردی لیکن جواب کیا ملا؟

ہیلی کاپٹر شاٹ مجھے بھی سیکھائیں ،سارہ ٹیلر نے لاہور قلندر کے راشد خان سے ...
ہیلی کاپٹر شاٹ مجھے بھی سیکھائیں ،سارہ ٹیلر نے لاہور قلندر کے راشد خان سے فرمائش کردی لیکن جواب کیا ملا؟
سورس:   Instagram/sjtaylor30

  

لندن(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے افغان کرکٹر راشد خان کے ہیلی کاپٹرشاٹ کی انگلش کرکٹر سارہ ٹیلر بھی مداح ہوگئیں۔راشد خان نے گزشتہ دنوں پشاور زلمی کے خلاف ٹیم کی فتح کے دوران ہیلی کاپٹر شاٹ کھیلا تھا، ان کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے سارہ ٹیلر نے کہا کہ مجھے بھی یہ شاٹ کھیلنا سیکھائیں، جس پر راشد خان نے جواب میں لکھا کہ جی ضرور۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -