میکسیکن   ڈرگ لارڈ ’ ال چاپو‘ کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا

میکسیکن   ڈرگ لارڈ ’ ال چاپو‘ کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا
میکسیکن   ڈرگ لارڈ ’ ال چاپو‘ کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف میکسیکن ڈرگ لارڈ ال چاپو کی اہلیہ کو امریکہ میں ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ال چاپو کی اہلیہ  ’ایما کورونل ایسپورو ‘ کو اپنے شوہر کی فرار میں مدد کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ال چاپو میکسیکو کے مشہور زمانہ ڈرگ لارڈ ہیں جن کو 2016 میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔ ال چاپو منشیات اسمگلنگ، منی لانڈرنگ پر نیویارک کی جیل میں عمرقیدکی سزا کاٹ رہا ہے۔ال چاپو گزمین کی بیوی پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے اپنے شوہر کو جیل سے سرنگ کے ذریعے فرار کرانے میں مدد کی۔کوڈ لاس کو امریکہ کی ریاست ورجینیا کے ائیر پورت سے گرفتار کیا گیا ہے۔