بچے بھی پی ایس ایل ترانے کے دیوانے، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی مسکرا اٹھیں
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے بچے بھی نصیبو لعل کے گائے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 6 کے ترانے کے دیوانے نکلے۔
بول نیوز کے مطابق بچوں نے اپنے انداز میں ترانے کو گا کر اسے چار چاند لگادئیے ہیں،بچوں کی جانب سے پی ایس ایل ترانہ گانے کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور اب تک لاکھوں لوگ اسے دیکھ چکے ہیں۔
لاہور کے بچوں نے پی ایس ایل کے نصیبو لال گانے کو اپنا لیا pic.twitter.com/wYwIta8uZM
— Arshad Chaudhry (@arshdchaudhary) February 23, 2021