اقوام متحدہ کی وزیراعظم کی شجر کاری مہم کی تعریف، بڑا اعلان بھی کردیا

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ نے وزیراعظم کے بلین ٹری سونامی پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے ’ ورلڈ انوائرمینٹل ڈے‘ 2021 کی میزبانی پاکستان کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اقوام متحدہ کے انوائرمینٹل پروگرام کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم نے قدرتی ماحول کے لیے بہترین کام کیا ہے اور ان کی حکومت میں جنگلات کے رقبے میں اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ انوائرمینٹل ڈے ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے اوراس سال پاکستان اس کی میزبانی کرے گا۔
Big news ????
Pakistan???????? will be the global host of #WorldEnvironmentDay 2️⃣0️⃣2️⃣1️⃣!
The theme for World Environment Day this year will be ecosystem restoration and will focus on resetting our relationship with nature????#GenerationRestoration https://t.co/zEkRtIC7cX
— UN Environment Programme (@UNEP) February 22, 2021