ملتان سلطان کے کپتان ایک بار پھر اپنے باؤلرز سے ناخوش، دل کی بات زبان پر لےآئے

ملتان سلطان کے کپتان ایک بار پھر اپنے باؤلرز سے ناخوش، دل کی بات زبان پر لےآئے
ملتان سلطان کے کپتان ایک بار پھر اپنے باؤلرز سے ناخوش، دل کی بات زبان پر لےآئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم نے رنز تو کافی کئیے تھے،مگر آخری اوورز میں اچھی باولنگ نہیں کرسکے جس کا نقصان ہوا۔
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پہلے میچ بھی آخری اوورز میں باؤلرز نے زیادہ رنز دے دئیے تھے۔اس میچ میں باؤلرز سے یارکر اچھی طرح نہیں ہوئے۔شاہنواز نے کافی جان سے باؤلنگ کی،ان سے آخری اوور اچھا نہیں ہوا مگر انہوں نے بہتر باؤلنگ کی۔ پہلے میچ میں ہم دس سے پندرہ رنز کم بنائے تھے مگر اس میچ میں اچھا ٹارگٹ سیٹ کیا۔

مزید :

PSL -PSL News Update -