پشاور زلمی کے کپتان بلے بازوں کی کارکردگی سے خوش، بڑی بات کہہ دی

پشاور زلمی کے کپتان بلے بازوں کی کارکردگی سے خوش، بڑی بات کہہ دی
پشاور زلمی کے کپتان بلے بازوں کی کارکردگی سے خوش، بڑی بات کہہ دی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ملتان نے ہماری امید سے زیادہ سکور کئیے،مگر بلے بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ہمارے بلے باز میچ وننگ کھلاڑی ہیں،کامران اکمل ،حیدر علی اور شعیب ملک کے ساتھ ساتھ تمام بیٹسمین اچھی فارم میں ہیں۔بطور کپتان میرے لیے ان سنئیر کھلاڑیوں کے ساتھ کافی آسان ہے۔آج وکٹ بہت اچھا تھا،ہمیں امید تھی کہ 170 سے 180تک سکور ہوگا مگر ملتان نے بہت اچھی بیٹنگ کی۔

مزید :

PSL -PSL News Update -