ڈی آئی خان میں شادی میں شرکت کیلئے آنے والی غیر ملکی خاتون اچانک غائب ہو گئی 

ڈی آئی خان میں شادی میں شرکت کیلئے آنے والی غیر ملکی خاتون اچانک غائب ہو گئی 
ڈی آئی خان میں شادی میں شرکت کیلئے آنے والی غیر ملکی خاتون اچانک غائب ہو گئی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد میں مقیم مریم نامی فلپائنی خاتون ڈی آئی خان سے لاپتا ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق فلپائنی خاتون شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے اسلام آباد سے ڈی آئی خان آئی تھی اور شادی کی تقریب کے فوری بعد اچانک غائب ہو گئی ، پولیس نے اطلاع موصول ہو نے کے بعد خاتون کی تلاش شروع کر دی ہے ، تحقیقات کے دوران سی سی ٹی وی سے حاصل ہونے والی فوٹیجز میں خاتون کو شہر کی جانب جاتے ہوئے دیکھا گیاہے ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -خیبرپختون خواہ -ڈیرہ اسماعیل خان -