یوٹیلیٹی سٹور سے سستی اشیاءختم غریب دھکے کھاکر گھروں کو واپس

یوٹیلیٹی سٹور سے سستی اشیاءختم غریب دھکے کھاکر گھروں کو واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کرم پور (نامہ نگار)تحصیل بھر میں قائم یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور دیگر اشیا خوردونوش اسٹورز پر مہیا نہ ہونے سے شہری مایوس واپس گھروں کو لوٹ جاتے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم علی الصبح یوٹیلیٹی اسٹور زپر سامان لینے آتے ہیں مگر بد قسمتی سے سارا سارا دن گزارنے کے باوجود بھی خالی ہاتھ گھروں(بقیہ نمبر22صفحہ6پر )
 کو لوٹ جاتے ہیں۔یوٹیلیٹی اسٹور پر  گھی اور دیگر اشیاخوردنوش ایک ماہ سے دستیاب نہ ھیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اشیا  سے محروم ہیں۔انہوں نے وزیراعلی پنجاب،  سے  مطالبہ کیا کہ اس جانب فوری نوٹس لے کر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے