پی ایس ایل،اننگز پوری ہونے سے پہلے پولیس اہلکار ڈھیر،متعدد ڈیوٹی سے غائب
ملتان(وقائع نگار)پی ایس ایل سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات 160 سے زائد اہلکار ڈیوٹی پوائنٹس سے غائب ہو گئے۔اہلکاروں کے ڈیوٹی سے غائب ہونے پر پولیس افسران نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی ہے جبکہ ان کو دو سال سروس ضبطگی کی(بقیہ نمبر51صفحہ6پر )
سزا بھی دی گئی ہے، ڈیوٹی سے غائب ہونے والے بیشتر اہلکاروں کا تعلق ضلع لودھراں اور پنجاب کانسٹیبلری سے تھا
