شیراکوٹ کے علاقے میں 22سالہ ذہنی معذور نوجوان کی خودکشی 

  شیراکوٹ کے علاقے میں 22سالہ ذہنی معذور نوجوان کی خودکشی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)شیراکوٹ کے علاقے میں 22سالہ ذہنی معذور نوجوان نے خودکشی کر لی۔ شیراکوٹ کے علاقے بابوصابو کے رہائشی 22 سالہ ذہنی معذور نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا22 سالہ نوجوان کی شاخت زبیر مسیح کے نام سے ہوئی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -